پیر‬‮   19   فروری‬‮   2018

آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سکینڈل وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد آ ج نیب طلب

اسلام آباد ( خصوصی نیوز رپورٹر) پنجاب کمپنیز سکینڈل میں نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فود حسن فواد اور اور سابقڈی جی ایل ڈی اے احمد خان چیمہ کو دوبارہ طلب کر لیا ہے نیب ذرائع کے مطابق فواد حسن فواد کو آج صبح دس بجے طلب کیا گیا ہے ان سے آشیانہ ہاوسنگ سکیم کے متعلق تحقیقات کی جائیں گی ۔ 

© Copyright 2018. All right Reserved