پیر‬‮   19   فروری‬‮   2018

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے

میری لینڈ ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ریاست میری لینڈ میں نیشنل سیکیورٹیایجنسی ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے غیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فورٹ میڈ میں نیشنل سیکیورٹی ایجنسی ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

© Copyright 2018. All right Reserved