پیر‬‮   19   فروری‬‮   2018

ٹڈاپ کیس،یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم 21مارچ تک ملتوی

کراچی(سٹاف رپورٹر) وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے ٹڈاپ اسکینڈل کے26 مقدمات میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے وکیل کی عدم حاضر ی پر فرد جرم 21 مارچ تک ملتوی کردی گئی، بدھ کے روز سماعت کے موقع پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پیش ہوئے مگر یوسف رضا گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک پیش نہ ہو سکے،عدالت نے21 مارچ تک سماعت ملتوی کردی۔

© Copyright 2018. All right Reserved