جمعرات‬‮   22   فروری‬‮   2018

اور رہے قوم عاد کے لوگ! تو وہ (بھی) ایسی تیز آندھی سے ہلاک کر دیئے گئے جو انتہائی سردنہایت گرج دار تھیo اللہ نے اس (آندھی) کو ان پر مسلسل سات راتیں اور آٹھ دن مسلط رکھا، سو تو ان لوگوں کو اس (عرصہ) میں (اس طرح) مرے پڑے دیکھتا (تو یوں لگتا) گویا وہ کھجور کے گرے ہوئے درختوں کی کھوکھلی جڑیں ہیںo سو تو کیا ان میں سے کسی کو باقی دیکھتا ہےo (سورۃالحآقّۃ:۶تا۸) حضرت جابرؓ سے روایت ہے ‘ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ تلوار ننگی کرکے پکڑائی جائے( ابوداؤد،ترمذی)

اور رہے قوم عاد کے لوگ! تو وہ (بھی) ایسی تیز آندھی سے ہلاک کر دیئے گئے جو انتہائی سردنہایت گرج دار تھیo اللہ نے اس (آندھی) کو ان پر مسلسل سات راتیں اور آٹھ دن مسلط رکھا، سو تو ان لوگوں کو اس (عرصہ) میں (اس طرح) مرے پڑے دیکھتا (تو یوں لگتا) گویا وہ کھجور کے گرے ہوئے درختوں کی کھوکھلی جڑیں ہیںo سو تو کیا ان میں سے کسی کو باقی دیکھتا ہےo (سورۃالحآقّۃ:۶تا۸)


حضرت جابرؓ سے روایت ہے ‘ رسول اللہﷺ نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ تلوار ننگی کرکے پکڑائی جائے( ابوداؤد،ترمذی)

© Copyright 2018. All right Reserved