پیر‬‮   21   جنوری‬‮   2019

مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد،وی سی یو ای ٹی ہونگے ‘ بیگم ذکیہ شاہ نواز بھی شرکت کریں گی



آل ٹاپر طلبہ و طالبات میں گاڑیاں باقی پوزیشن ہولڈروں میں انعامات تقسیم کیے جائیں گے 

لاہور (بزنس رپورٹر ) پنجاب گروپ آف کالجزا پنے پوزیشن ہولڈرز کے لیے تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد مورخہ کل دوپہر 1:30بجے ایوان اقبال لاہور میں کر رہا ہے۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی جناب پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد،وائس چانسلر یو ای ٹی ہو ں گئے اور بیگم زکیہ شاہ نواز، منسٹر فار پلانگ )پنجاب

(اعزازی مہمان کے طور پر شرکت کریں گی۔ تقریب میں لاہور بورڈ اورپنجاب یونیورسٹی 2017کے اورآل ٹاپر طلبہ و طالبات کو گاڑیاں دی جائیں گی اورپوزیشن ہولڈرزطلبہ و طالبات میں کیش پرائزز اور موٹر سائیکل کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے ۔ علاوہ ازیں پنجاب کالج کے STEPپروگرام میں پہلی پچیس پوزیشنز حاصل کرنے ولے انجینئرنگ اور میڈیکل کے طلبہ و طالبات میں سکالرشپ کے چیکس بھی تقسیم کیئے جائیں گے۔



© Copyright 2019. All right Reserved