اتوار‬‮   27   مئی‬‮   2018

اور فرعون اور جو اس سے پہلے تھے اور (قوم لوط کی) الٹی ہوئی بستیوں (کے باشندوں) نے بڑی خطائیں کی تھیںo پس انہوں نے (بھی) اپنے رب کے رسول کی نافرمانی کی، سو اللہ نے انہیں نہایت سخت گرفت میں پکڑ لیاo بیشک جب (طوفان نوح کا) پانی حد سے گر گیا تو ہم نے تمہیں رواں کشتی میں سوار کر لیاo (سورۃ الحآقّۃ:۹تا۱۱) حضرت جریر بن عبداللہؓ سے روایت ہے ‘ رسول اللہﷺ نے فرمایا‘جو شخص ( اپنے آقاسے) بھاگ جائے‘ تو وہ اسلام کے عہدسے نکل گیا۔(مسلم)


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved