اتوار‬‮   18   فروری‬‮   2018

نواز شریف اور مریم نواز لاہور سے خصوصی طیارے پراسلام آباد پہنچے

راولپنڈی( اپنے رپورٹر سے) گزشتہ روز سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز لاہور خصوصی طیارے سے بے نظیر بھٹو انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچے ۔ذرائع کے مطابق میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد پنجاب ہاؤ س میں پہنچے اور وہا ں لیگی رہنماؤں اور پارٹی کارکنا ن سے ملاقاتیں کیں 

© Copyright 2018. All right Reserved