اتوار‬‮   16   دسمبر‬‮   2018

صادق سنجرانی کی بنی گا لہ میں عمران سے ملا قات ،حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا



اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نو منتخب چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے بنی گالہ میں ملاقات کی ۔جس میں عمران خان نے نومنتخب چیئرمین سینٹ کو مبارکباد دی اور آئندہ بھی پی ٹی آئی کی حمایت کا یقین دلایا جبکہ صادق سنجرانی نے حمایت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے توقعات پر پورا اترنے کی یقین دہانی کروائی ہے انہوں نے چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں حمایت اور اہم کردار ادا کرنے پر عمران خان کا شکریہ ادا کیا



© Copyright 2018. All right Reserved