پیر‬‮   10   دسمبر‬‮   2018

اور یہ کہ ہم (پہلے آسمانی خبریں سننے کیلئے)اس کے بعض مقامات میں بیٹھا کر تے تھے،مگر اب کوئی سننا چاہے تو وہ اپنی تاک میں آگ کا شعلہ (منتظر)پائے گاoاور یہ کہ ہم نہیں جانتے کہ (ہماری بندش سے )ان لوگوں کے حق میں جو زمین میں ہیں کسی برائی کا ارادہ کیا گیا ہے یا ان کے رب نے ان کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرمایا ہے.o(سورۃ جن:۹تا۰۱) حضرت انسؓ سے روایت ہے ‘ رسول اللہﷺ نے فرمایا‘اپنی صفیں درست کیا کرو۔ اس لئے کہ صفوں کی درستی کمال نماز میں سے ہے۔( بخاری ومسلم)



© Copyright 2018. All right Reserved