اتوار‬‮   24   جون‬‮   2018

ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز دینے کا نوٹس کیا یہ قبل از الیکشن دھاندلی نہیں سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزرپورٹر،نیوزایجنسی ) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے عام انتخابات سے قبل حکومت کی جانب سے ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سے فنڈز کے اجرا کی قانونی حیثیت پوچھ کرعدالت کو آگاہ کریں،کیا اراکین کو ترقیاتی فنڈز دینے کا عمل قبل از الیکشن دھاندلی میں نہیں آتا؟ ، پیپلز پارٹی نے سرکاری اشتہارات کے ذریعے جو اپنی سیاسی تشہیر کی وہ رقم قومی


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved