بدھ‬‮   25   اپریل‬‮   2018

بیشک انسان پر زمانے کا ایک ایسا وقت بھی گزر چکا ہے کہ وہ کوئی قابل ذکر چیز ہی نہ تھاo بیشک ہم نے انسان کو مخلوط نطفہ سے پیدا فرمایا جسے ہم (تولد تک ایک مرحلہ سے دوسرے مرحلہ کی طرف) پلٹتے اور جانچتے رہتے ہیں، پس ہم نے اسے (ترتیب سے) سننے والا (پھر) دیکھنے والا بنایا ہےo بیشک ہم نے اسے راہ بھی دکھا دی، (اب) خواہ وہ شکر گزار ہو جائے یا ناشکر گزار رہےo ۔۔۔(سورۃ الدھر:۱تا۳)**********حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے ‘ رسول اللہﷺنے فرمایا‘ شہید قتل سے اتنی ہی تکلیف محسوس کرتا ہے جتنی تم میں سے کوئی شخص چیونٹی کے کاٹنے کی تکلیف محسوس کرتا ہے۔(ترمذی)


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved