جمعہ‬‮   25   مئی‬‮   2018

پھر ان (فرشتوں) کی قسم جو مختلف امور کی تدبیر کرتے ہیںo (جب انہیں اس نظام کائنات کے درہم برہم کر دینے کا حکم ہوگا تو) اس دن (کائنات کی) ہر متحرک چیز شدید حرکت میں آجائے گیo پیچھے آنے والا ایک اور زلزلہ اس کے پیچھے آئے گاo اس دن (لوگوں کے) دل خوف و اضطراب سے دھڑکتے ہوں گےo ان کی آنکھیں (خوف و ہیبت سے) جھکی ہوں گیo ۔۔۔(سورۃ النزعت:۵تا۹) *****حضرت علی بن ابی طالبؓ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریمﷺعصر کی نماز سے پہلے دو رکعت ادا فرماتے تھے۔( ابو داؤد)


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved