منگل‬‮   16   اکتوبر‬‮   2018

بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ،پاک فوج کی جوابی کارروائی




شکرگڑھ(نیوزایجنسی) ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ۔ بھارتی فورسز نے اگور بھوپالپور چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا. رینجرز ذرائع گذشتہ رات تقریبا ایک بجے بھارتی فورسز نے اچانک بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری شروع کر دیبھارتی فورسز نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے علاقہ کو نشانہ بنایافائرنگ سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم بھارتی فورسز نے شہری آبادی پر فائرنگ کی اچانک بھارتی حملے سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ پنجاب رینجرز کی بھرپور جوابی کارروائی سے بھارتی گنیں خاموش ہوگئیں

کارروائی

 



© Copyright 2018. All right Reserved