منگل‬‮   14   اگست‬‮   2018

مشکل وقت میں وزارت خارجہ کی باگ ڈور سنبھالی ، خواجہ آصف



اسلام آباد (وقائع نگار ) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میں نے مشکل وقت میں وزارت خارجہ کی باگ ڈور سنبھالی تھی، میں نے روس ، ترکی اور چین سمیت متعدد ممالک کے دورے کئے اور دوسرے ممالک تک پاکستان کا موقف پہنچایا۔ منگل کو دفتر خارجہ میں سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کے اعزاز میں الودا عی تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں سیکرٹری خارجہ اور دفتر خارجہ کے سینئر حکام نے شرکت کی، خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میں نے مشکل وقت میں وزارت کی باگ ڈورسنبھالی تھی۔میں نے روس ، ترکی اور چین سمیت متعدد ممالک کے دورے کیئے اور دوسرے ممالک تک پاکستان کا موقف پہنچایا۔
خواجہ آصف


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved