منگل‬‮   14   اگست‬‮   2018

افغان وفد کی عمران خان سے ملاقات ، دورہ افغانستان کی دعوت


اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کی سربراہی میں وفد نے منگل کو بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی جس دوران ملاقات وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور سینئر رہنما نعیم الحق بھی موجودتھے۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر افغان نائب وزیر خارجہ حکمت خلیل کرزئی کا کہنا تھا کہ عمران خان کی شخصیت اور سوچ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔خواہش ہے کہ عمران خان وقت نکالیں اور افغانستان کا دورہ کری
دعوت 


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved