منگل‬‮   16   اکتوبر‬‮   2018

پاکستان دنیا کیلئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ افغان سفیر




اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں ) افغانستان کے سفیر عمر زخیلوال نے کہا کہ پاکستان دنیا کے لئے خطے کا دروازہ اور افغانستان پل ہے‘ دونوں ممالک ایک دوسرے کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، علاقائی سطح پر اقتصادیات کا ایک دوسرے پر انحصار ہی امن کا ضامن ہوگا، اعتماد استحکام ‘ ترقی اور یکساں خوشحالی پاکستان اور افغانستان میں اہم ہے۔ منگل کو پاکستان‘ افغانستان اور چین کا سہ فریقی غیر رسمی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں افغانستان اور چین سے پندرہ سے زائد مندوبین اور رکن پارلیمان نے شرکت کی

افغان سفیر 

 



© Copyright 2018. All right Reserved