بدھ‬‮   23   مئی‬‮   2018

(کفار) کہتے ہیں: کیا ہم پہلی زندگی کی طرف پلٹائے جائیں گے؟o کیا جب ہم بوسیدہ (کھوکھلی) ہڈیاں ہو جائیں گے (تب بھی زندہ کئے جائیں گے)؟o وہ کہتے ہیں: یہ (لوٹنا) تو اس وقت بڑے خسارے کا لوٹنا ہوگاo پھر تو یہ ایک ہی بار شدید ہیبت ناک آواز کے ساتھ (کائنات کے تمام اجرام کا) پھٹ جانا ہوگاo(سورۃ النزعت:۰۱تا۲۱) حضرت عبداللہ بن مغفلؓ سے روایت ہے ‘ نبی کریم ﷺ نے فرمایا‘مغرب سے پہلے نماز پڑھو ( تین مرتبہ فرمایا)تیسری مرتبہ میں ارشاد فرمایا‘ جو چاہے پڑھے۔(بخاری)


loading...
© Copyright 2018. All right Reserved