بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے دو ایڈیشنل سیکرٹریوں کے شعبہ جات تبدیل کر دیئے گئے


سنگل کالم
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے دو ایڈیشنل سیکرٹریوں
کے شعبہ جات تبدیل کر دیئے گئے
پشاور(بیورورپورٹ) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے ڈیپارٹمنٹ کے دو ایڈیشنل سیکرٹریز کوڈیپارٹمنٹ کے دو شعبہ جات میں تبدیل کردیاہے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ تعلیم نے انٹرنل تبادلوں کے تحت ایڈیشنل سیکرٹری عرفان اللہ کومحکمہ تعلیم کے شعبہ ڈویلپمنٹ سے سٹیبلشمنٹ بھجوادیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری سٹیبلشمنٹ عبدالباسط کو ڈویلپمنٹ کے شعبے میں تبدیل کردیاگیاہے ۔
تبدیل

© Copyright 2018. All right Reserved