بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

دانیال خان صوبائی وزیر صحت کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر


ضروری
دانیال خان صوبائی وزیر صحت کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر
پشاور(بیورورپورٹ)
خیبرپختونخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے دانیال خان کو میڈیا کوآرڈینیٹر نامزد کردیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق صوبائی وزیر صحت نے
دانیال خان کو بطور میڈیا کوارڈینیٹر اور اسماعیل ربانی کو سوشل میڈیا کوارڈینیٹر نامزد کردیا ہے۔ محکمہ صحت کے حوالے سے تمام امور اور معلومات کیلئے ان سے رابطہ کیا جائے۔
میڈیا کوآرڈینیٹر

© Copyright 2018. All right Reserved