جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018

محکمہ تعلیم نے دوایڈیشنل سیکرٹریز کےتبادلے کردیئے

ضروری
محکمہ تعلیم نے دوایڈیشنل سیکرٹریز کےتبادلے کردیئے
پشاور(بیورورپورٹ)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوانے ڈیپارٹمنٹ کے دو ایڈیشنل سیکرٹریز کوڈیپارٹمنٹ کے دو شعبہ جات میں تبدیل کردیاہے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق محکمہ تعلیم نے انٹرنل تبادلوں کے تحت ایڈیشنل سیکرٹری عرفان اللہ کومحکمہ تعلیم کے شعبہ ڈویلپمنٹ سے سٹیبلشمنٹ بھجوادیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری سٹیبلشمنٹ عبدالباسط کو ڈویلپمنٹ کے شعبے میں تبدیل کردیاگیاہے ۔
تبادلے

© Copyright 2018. All right Reserved