بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018


دو کالم،،،،،،،،،،،،،،،ضروری ،،،،،،ایڈیٹر صاحب نے بھجوائی ہے
بابر عطا وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو مقرر،منظوری دیدی گئی
بابر عطا عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر اورخیبر پختونخوا میں صحت کا انصاف مہم کے انچارج رہے
اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے انسداد پولیو کا تقرر کر دیا گیا، بابر عطا وزیراعظم کے معاون برائے انسداد پولیو تعینات، بابر عطا آٹھ برس تک اقوام متحدہ پولیو پروگرام سے منسلک رہے، وہ گذشتہ چار برس سے عمران خان کے میڈیا ایڈوائزر ہیں، خیبر پختونخوا میں صحت کا انصاف مہم کے انچارج رہے

بابر عطا

© Copyright 2018. All right Reserved