جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018

ترقی پانے والے 23 ڈپٹی پراسیکیوٹرز اور42 پراسیکیوشن آفیسرز کے تبادلوں اورتعیناتیوں کافیصلہ

تین کالم
تبدیل ہونے والوں میں الطاف حسین،فضل ہادی،الطاف حسین،محمدافضل ،جاوید اقبال انور،محمدشکیل شامل ہیں
مس عالیہ پشاور ،مس زینب نثار مانسہرہ ،ثمین احمد مردان ،عمران خان ایبٹ آباد،محمد نسیم خان ایبٹ آباد ، قمر زیب صوابی میں تعینات
پشاور(بیورورپورٹ) صوبائی حکومت نے حال ہی میں ترقی پانے والے گریڈ اٹھارہ کے 23 ڈپٹی پراسیکیوٹرز اور42 مرد اورخواتین پراسیکیوشن آفیسرز کے تبادلوں اورتعیناتیوں کافیصلہ کیاہے محکمہ قانون خیبرپختونخواکی جانب سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق ڈپٹی پراسیکیوٹر الطاف حسین کو ڈیرہ سے بنوں، فضل ہادی نوشہرہ ،الطاف حسین اختر ہری پوری سے مانسہرہ ، محمدافضل چترال ،جاوید اقبال انور ایبٹ آباد سے ہری پور،محمدشکیل احمد لکی مروت سے ڈیرہ اسماعیل خان ،عطاء اللہ خان لکی مروت سے بنوں ، محمدندیم خان لکی مروت ،حیات اللہ جان لکی مروت ،شیربہادر خان ڈیرہ سے ٹانک،ضیاء اللہ وزیر مانسہرہ ،خالد خان مردان، تصور حسین لکی مروت سے ڈیرہ اسماعیل خان ، امان اللہ بنوں سے کوہاٹ ، جاویدالرحمان ملاکنڈ سے دیر لوئر،سید فلک سیر مردان سے چارسدہ ، منظور عالم ڈیپوٹیشن پر فاٹا ،عمر نیاز بنوں سے کوہاٹ، رفیع اللہ مردان ،محمد طفیل کوہاٹ سے ملاکنڈ، ابرار رحیم نوشہرہ سے ہنگو اور عاصم محمود ایبٹ آباد میں تعینات کردیئے گئے تبدیل ہونے والے پراسیکیوشن آفیسر میں سمیع اللہ ڈائریکٹریٹ آف پراسیکیوشن، عتیق الرحمان نوشہرہ ،فضل محمود چترال ، مس استر صوابی ، زاہد اللہ کرک ،سعیدہ علینہ آیازمانسہرہ ،شاہ خالد صوابی ، محمد اعجاز ملاکنڈ، محمد شیراز مردان ،امتیازاحمد بونیر ،عبدالصمد خان لکی مروت ،شہزاد احمد سوات، ملک عثمان اکرم ہری پور، طاہر علی مردان ،سلیمان خان مردان ،شاد محمد کوہاٹ ، ماجد علی بونیر ،شاہد اللہ ڈیرہ اسماعیل خان ،محمد تسنیم زیب تورغر ، افرسیاب یوسفزئی نوشہرہ ،فرمان اللہ خان ملاکنڈ، عمران خان سوات ،محمد رمضان دیر اپر، نویدہ ناز پشاور ، مس عالیہ پشاور ،مس زینب نثار مانسہرہ ،ثمین احمد مردان ،عمران خان ایبٹ آباد،محمد نسیم خان ایبٹ آباد ، قمر زیب صوابی ،کامران عامر بنوں، محمدمظفر چارسدہ ،محمدعارف ملاکنڈ، سید عبدالمجیب مردان ،عبدالوحید سوات ،ارباب محمد احتشام پشاور،وحید اللہ دیر اپر، ذوالفقار علی نوشہرہ ،ہارون خان صافی سوات ،سکندر زمان ملاکنڈ اور نوشیروان خان ڈائریکٹریٹ آف پراسیکیوشن میں تعینات کردیئے گئے ہیں
تبادلے

© Copyright 2018. All right Reserved