بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

زرداری اور فضل الرحمن کا حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پراتفاق


زرداری اور فضل الرحمن کا حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پراتفاق
فضل الرحمن نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن سے زرداری ہائوس میں ملاقات کی
اسلام آباد(نیوزایجنسی ) جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس میں حکومت مخالف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پراتفاق کیا گیا جے یوآئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری سے ملاقات کی ۔ملاقات زرداری ہاؤس اسلام آبادمیں ہوئی ۔ملاقات میں اپوزیشن کو متفق کرنے اور حکومت مخالف مشترکہ حکمت عملی طے کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔
اتفاق

© Copyright 2018. All right Reserved