جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018

مرتضیٰ جاوید عباسی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں رٹ دائر

مرتضیٰ جاوید عباسی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں رٹ دائر
سابق امیدوار سردار گوہر زمان نے پٹیشن دائر کی، 15اکتوبر تاریخ مقرر
ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی و مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری ایم این اے مرتضیٰ جاوید عباسی کے خلاف الیکشن کمشن آف پاکستان میں ناہلی کیلئے رٹ دائر کر دی گئی ہے رٹ پٹیشن سابق امیدوار این اے پندرہ قومی اسمبلی سردار گوہر زمان نے دائر کی ہے جس کی سماعت کیلئے الیکشن کمیشن نے پندرہ اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے اور اس سلسلے میں فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔
رٹ دائر

© Copyright 2018. All right Reserved