بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

پشاور یونیورسٹی، ٹیچنگ کیڈر کو انتظامی سیٹوں پر تعینات اہلکاروں کیخلاف انکوائر ی کافیصلہ


پشاور یونیورسٹی، ٹیچنگ کیڈر کو انتظامی سیٹوں پر تعینات اہلکاروں کیخلاف انکوائر ی کافیصلہ
پشاور(بیورورپورٹ) قومی احتساب بیوروخیبر پختونخوا نے پشاور یونیورسٹی میں ٹیچنگ کیڈر کو انتظامی سیٹوں پر تعینات کئے گئے اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا فیصلہ کرلیا ہے ۔پشاور یونیورسٹی وائس چانسلر اور رجسٹرار نے مبینہ طور من پسند اساتذہ کو نوازتے ہوئے اہم انتظامی عہیدوں پر تیعینات کیا ہے جبکہ ان اساتذہ کی جگہ کوئی دوسرا پڑھانے والا بھی نہین اور نہ ہی انکی جگہ کسی اور کو تعینات کیا گیا ہے زرائع نے بتایا کہ پشاور یونیورسٹی میں اہم ترین انتظامی عہدوں پر ٹیچنگ کیڈر کے پروفیسرز تعینات کئے گئے ہیں جو عرصہ دراز سے انتظامی عہدوں پر براجماں ہیں متحدہ طلبا ء محاذ کے مطابق اس وقت پشاور یونیورسٹی میں پرووسٹ،چیف پراکٹر، پبلک ریلیشن آفیسر سمیت کء اہم عہدوں پر ٹیچنگ کیڈر کے ملازمین تعینات ہیں۔
فیصلہ

© Copyright 2018. All right Reserved