بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

پشاور، ایس ایس پی ڈا کٹر میاں سعید کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے سے معذرت


ضروری
پشاور، ایس ایس پی ڈا کٹر میاں سعید کی خدمات وفاق کے حوالے کرنے سے معذرت
پشاور(بیورورپورٹ)انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا صلا ح الدین محسو د نے خیبر پختونخوا میں سینئر اور قا بل پولیس آفیسر کی کمی کی وجہ سے سینئر سپر ٹینڈنٹ پولیس (ایس ایس پی ) گریڈ 19آفیسر ڈا کٹر میا ں سعید کے خد ما ت وفا ق کے حوا لے کر نے سے معذرت کر لی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز وفا قی حکومت نے خیبر پختونخوا پولیس کے گریڈ 19کے آفیسر ڈا کٹر میاں سعید کو ایس ایس پی آپریشن اسلام اباد تعینا ت کر نے کے احکامات جا ری کر دیئے تھے تاہم خیبر پختو نخوا میں سینئر پولیس آفسر ان کی کمی کا سامنا کر نے کی وجہ سے انسپکٹر جنرل آ ف پولیس خیبر پختو نخوا صلا ح الدین خان محسو د نے ایس ایس پی ڈا کٹر میاں سعید کے خد ما ت وفا قی حکومت کے حوا لے کر نے سے معذرت کر لی ہے۔
معذرت

© Copyright 2018. All right Reserved