جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018

پشاور،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 5سینئر افسروں کے تبادلے

ضروری
پشاور،سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 5سینئر افسروں کے تبادلے
پشاور(بیورورپورٹ)سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 5سینئر افسروں کے تبادلے کردیئے گئے ہیں اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونے والوں میں سے ایم خالد شاہ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ ، کلثوم جہانزیب کو اے ڈی ایس کمرشل کراچی ، ساجد اقبال کو اے ڈی ایس کمرشل اسلام آباد ائیر پورٹ ، مختار بیگ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کمرشل کراچی ، ایم امتیاز خان کو سی اے ہیڈ کوارٹر میں شعبہ ای اینڈ ایم میں تعینات کر دیا ہے ۔ اعجاز محمود کو بطور اے ڈی ایس لاہور ائیر پورٹ ، آغا عبدالنبی کو ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کراچی کمرشل تعینات کر دیا ہے ۔
تبادلے

© Copyright 2018. All right Reserved