بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

صفر کا چاند نظر آگیا


صفر کا چاند نظر آگیا
کراچی (نیوز ایجنسیاں) صفر المظفر کا چاند نظر آگیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس محکمۂ موسمیات کراچی میں مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت منعقد ہوا۔کراچی، اسلام آباد، جہلم، منگلا ، ژوب، نورپور تھل، جوہر آباد اور دیگر مقامات سے رویت کی شہادتیں موصول ہوئیں ۔
چاند

© Copyright 2018. All right Reserved