جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018

سلمان شہبازسے نیب کی ایک گھنٹہ 40 منٹ تک پوچھ گچھ

سنگل
سلمان شہبازسے نیب کی ایک گھنٹہ 40 منٹ تک پوچھ گچھ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے بعد ان کے صاحبزادے سلمان شہباز بھی نیب میں پیش ہوگئے ذرائع کے مطابق نیب نے سلمان شہبازکو ذاتی حیثیت میں آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا نیب کی تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے سلمان شہباز سے تفتیش کی اور ان سے آمدن سے زائد اثاثوں کے حوالے سے باز پرس کی نیب ٹیم نے سلمان شہبازسے ایک گھنٹہ 40 منٹ تک پوچھ گچھ کی ،اس دوران سابق وزیراعلیٰ کے صاحبزادے کو سوال نامہ بھی دیا گیا نیب حکام نے سلمان شہبازکو ہدایت کی کہ یہ سوالنامہ 7 روز میں بھر کر جمع کرایا جائے ۔
سلمان شہبازس

© Copyright 2018. All right Reserved