اتوار‬‮   16   دسمبر‬‮   2018

سالانہ بجٹ پندرہ اکتوبر2018سہ پہر تین بجے پیش کیا جائیگا،سیکرٹری صوبائی اسمبلی


ضروری
سالانہ بجٹ پندرہ اکتوبر2018سہ پہر تین بجے پیش کیا جائیگا،سیکرٹری صوبائی اسمبلی
پشاور(بیورورپورٹ) اسمبلی سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے دو اکتوبر2018 کے اعلامیے کو منسوخ کرتے ہوئے سالانہ بجٹ برائے مالی سال 2018-19 ، 11 ۔ اکتوبر 2018 کی بجائے 15 ۔اکتوبر 2018 کو تین بجے سہ پہر پیش کیا جائے گا۔ اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی کی جانب سے کیا گیا۔
سیکرٹری صوبائی اسمبلی

© Copyright 2018. All right Reserved