پیر‬‮   15   اکتوبر‬‮   2018

اظہر نواز عباسی کوتحریک انصاف میونسپل کارپوریشن کا نائب صدر منتخب ہونے پرمبارکباد

اظہر نواز عباسی کوتحریک انصاف میونسپل کارپوریشن کا نائب صدر منتخب ہونے پرمبارکباد
نیو مری(نمائندہ اوصاف) راجہ سہیل سراج کیٹھوال سرپرست اعلی کیٹھوال ویلفئیر ایسوسی ایشن نیو مری راجہ سعد سراج کیٹھوال راجہ امجد علی کیٹھوال اور دیگر تحریک انصاف کی قیادت نیومری یو سی چارہان یوسی گہل اور یو سی بن کی طرف سے اظہر نواز عباسی سابقہ نائب ناظم یو سی چارہان اور سنئیر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف یو سی چارہان کو پاکستان تحریک انصاف میونسپل کارپوریشن مری کا نائب صدر منتخب ہو نے اور نو ٹیفیکشن جاری ہو نے دل کی اتھاہ گہرائیوں مبارک باد پیش کرتے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر مری میونسپل کارپوریشن راجہ ہارون محفوظ اور جنرل سیکرٹری راجہ خرم زمان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے لوئر بلٹ کو پاکستان تحریک انصاف مری کی نمائندگی دی اظہر نواز عباسی اس سے پہلے سابقہ نائب ناظم رہ چکے ہیں اور موجودہ یو سی چارہان پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر نائب صدر تھے اور حالیہ الیکشن میں اظہر نواز عباسی نے پارٹی کے لئے بہت محنت کی اور پاکستان تحریک انصاف کو کامیابی دلوائی اظہر نواز عباسی  یو سی چارہان گاؤں سیرگراں کے رہائشی ہیں اور پارٹی سے گہری دلچسپی رکھتے ہیں ۔

© Copyright 2018. All right Reserved