بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

سہیل کمڑیال کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرینگے ،رازق داد


سہیل کمڑیال کوبھاری اکثریت سے کامیاب کرینگے ،رازق داد
عوام 12اکتوبر کو دومیل منڈی مویشیاں جلسے میں بھر پور شرکت کریں
پنڈ سلطانی(نمائندہ اوصاف)ملک سہیل خان کمڑیال کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے مورخہ 12اکتوبر بروز جمعہ شام 4بجے منڈی مویشیاں دومیل میں ایک عظیم الشان جلسہ منعقد کیا جا رہا ہے جس سے ملک سہیل کمڑیال و دیگر قائدین خطاب کریں گے عوام پنجاب کی سب سے پسماندہ تحصیل جنڈ کی محرومیوں کیلئے ملک سہیل خان کمڑیال کو ووٹ دے کر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ان خیالات کا اظہار سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی5ڈاکٹر رازق داد خان آف دومیل سے اپنے بیان میں کیا انہوں نے عوام سے 12اکتوبر کو دومیل منڈی مویشیاں میں منعقد ہونے والے جلسہ میں بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے ۔

© Copyright 2018. All right Reserved