بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

دینہ میں ویلنگ کا بڑھتا رحجان ،شہریوں اذیت میں مبتلا


دینہ میں ویلنگ کا بڑھتا رحجان ،شہریوں اذیت میں مبتلا
دینہ (نمائندہ اوصاف)دینہ شہر میں ون ویلنگ کا بڑھتا رحجان ،امیر زادوں کے بگڑے شہزادے موت سے کھیلنے لگے ،ون ویلنگ اور ریس پر جوا بازی سر عام جا ری ،جمعہ کے دن ون ویلنگ کے لیے مخصوص جس کے لیے جی ٹی روڈ اور بائی پاس روڈ کو استعمال کیا جاتا ہے ،کئی نوجوان اپنی قیمتی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ،انتظامیہ ون ویلنگ کو روکنے میں بری طرح ناکام ،والدین پریشان ،عوامی حلقوں کا ڈی پی او جہلم سے ون ویلنگ کے خلاف آپریشن کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

© Copyright 2018. All right Reserved