پیر‬‮   15   اکتوبر‬‮   2018

جہلم ، گرلز سکول میں طالبات پر تشدد،شکایت لگانے پر سات فارغ

جہلم ، گرلز سکول میں طالبات پر تشدد،شکایت لگانے پر سات فارغ
محکمہ تعلیم کے حکام لمبی تان کر سو گئے، والدین کا احتجاج، نوٹس لینے کا مطالبہ
جہلم (نمائندہ اوصاف) گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول کالا گوجراں میں انوکھا قانون، اساتذہ کا بچوں پر ظالمانہ تشدد ، حکام کو شکایت لگانے پر سات بچیاں سکو ل سے فارغ، ظالم ٹیچرز بازووں سے معذور طالبہ کو بھی تشدد کا نشانہ بناتی رہیں، سی او ایجوکیشن ، ڈی او ایجوکیشن لمبی تان کر سو گئے، شہریوں کا شدید احتجاج، تشد د کرنے والی استانیوں کو نوکری سے فارغ کرنے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ گرلز ایلمینٹری سکول کالا گوجراں میں استانیوں نے جلاد کا روپ دھار لیا ہے اور معصوم بچیوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنانا معمول بن گیا۔

© Copyright 2018. All right Reserved