پیر‬‮   15   اکتوبر‬‮   2018

اوصاف کے تجزیہ نگار شہزاد قریشی پاکستان پہنچ گئے

اوصاف کے تجزیہ نگار شہزاد قریشی پاکستان پہنچ گئے
گوجرخان (نمائندہ خصوصی )روزنامہ اوصاف کے تجزیہ نگار مختصر دورہ کیلئے پاکستان پہنچ گئے ،اسلام آباد ایئرپورٹ پر ان کو دوست احباب نے ویلکم کیا ،شہزاد قریشی جوکہ بین الاقوامی ، ملکی اور علاقائی سطح پر صحافتی حوالوں سے ایک معتبر نام ہے ،پوٹھوہار پریس کلب گوجرخان کے تاحیات چیئرمین کے عہدہ پرفائض ہیں اور صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالہ سے بھی جامع کردار ادا کرتے آرہے ہیں،جبکہ انہوں نے قلم کے زریعے عوامی مسائل کو اجاگر کیااور گوجرخان کی تعمیروترقی کیلئے ان خدمات قابل تحسین ہیں

© Copyright 2018. All right Reserved