بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

اسٹیٹ لائف انشورنس ایشیاء کا سب سے بڑ ا مالیاتی ادارہ بن چکا،یوسف فاروقی


اسٹیٹ لائف انشورنس ایشیاء کا سب سے بڑ ا مالیاتی ادارہ بن چکا،یوسف فاروقی
کلیام۱عو۱ن(نمائندہ ۱وصاف)ریجنل چیف نارتھ زونل ہیڈ راولپنڈی چوہدری یوسف فاروقی نے کہا کہ اسٹیٹ لائف انشورنس ایشیاء کا سب سے بڑ ا مالیاتی ادارہ بن چکا ہے جس کے پاس 7کھرب 67 ارب لائف فنڈ یں اور براعظم ایشیاء میں اور رئیل اسٹیٹ میں اس کی سب سے زیادہ انکم ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیکٹر گوجرخان کے ایریا منیجر اور سیلز منیجر کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ فیلڈ فورس گھر گھر بیمہ کی افادیت کو عوام تک پہنچائیں تاکہ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے معاشی مسائل کا تدارک کیا جا سکے ، کانفرنس سے سیکٹر ہیڈ راجہ محمد منیر ، ایریا منیجرز محمد اخلاق بھٹی ، راجہ جبار منہاس، چوہدری محمد شہزاد ، راجہ مسعود اختر اور کبرہ بی بی نے بھی خطاب کیا۔

© Copyright 2018. All right Reserved