پیر‬‮   15   اکتوبر‬‮   2018

چرس بر آمد،دوملزمان دھر لیے گئے

چرس بر آمد،دوملزمان دھر لیے گئے کہوٹہ(تحصیل رپورٹر)ڈی ایس پی کہوٹہ ملک خلیل احمد کی ہدایت اور ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں دو منشیات فروشوں سکندر ولد نواز سکنہ مواڑہ سے 1600گرام چرس اورنصیر احمد ولد محمد نواز سے1800چرس برآمد کر کے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔ اسی طرح ایک اور واقع میں دریوٹ کے رہائشی دو افراد نے حساس ادارے کے بیٹے کے ساتھ بد فعلی کی تھی ڈی ایس پی کی ہدایت اور ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے توقیر، اور ذیشان کو گرفتار کر کے مدمہ درج کر لیا گیا

© Copyright 2018. All right Reserved