پیر‬‮   15   اکتوبر‬‮   2018

کہوٹہ تا پنڈی غیر قانونی اور بغیر پرمت گاڑیاں چل رہی ہیں، اظہر مامون

کہوٹہ تا پنڈی غیر قانونی اور بغیر پرمت گاڑیاں چل رہی ہیں، اظہر مامون
کہوٹہ( تحصیل رپورٹر)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت راجہ اظہر مامون نے ایک بیان میں کہا کہ کہوٹہ تا پنڈی غیر قانونی اور بغیر روٹ پرمٹ ٹیوٹے چل رہے ہیں حالانکہ انک روٹ پرمٹ سواں اڈہ کے بجائے پیر ودھائی براستہ کاک پل ہے انھوں نے کہا کہ کہوٹہ کے ٹیوٹا مالکان نے سواں میں غیر قانونی اڈہ استعمال کیا ہوا ہے انھوں نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ،آر ٹی اے سیکرٹری اور ضلعی چیف وارڈن آفیسر خطاب کیا کہ انکو کہوٹہ تا پیر ودھائی براستہ کاک پل فیض آباد روٹ پر چلنے کے احکامات جاری کیے جائیں تا کہ عوام علاقہ کی پریشانی دور ہو۔

© Copyright 2018. All right Reserved