بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

حکیم نعیم علی شمسی کے بھتیجے محمد اظہر شمسی سپرد خاک


حکیم نعیم علی شمسی کے بھتیجے محمد اظہر شمسی سپرد خاک
کہوٹہ(تحصیل رپورٹر)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت محمدافضال سمشی کے بڑے بھائی اور حکیم نعیم علی شمسی کے بھتیجے محمد اظہر شمسی گزشتہ روز وفات پا گئے انکی نماز جنازہ انکے آبائی قبرستان مہاجرین میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی ، بلدیاتی نمائندوں کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی ۔

© Copyright 2018. All right Reserved