بدھ‬‮   12   دسمبر‬‮   2018

موٹر سائیکل چلانے کے دوران مرگی کا دورہ پڑنے سے 35 سالہ شخص چل بسا


موٹر سائیکل چلانے کے دوران مرگی کا دورہ پڑنے سے 35 سالہ شخص چل بسا
کلر سیداں(نامہ نگار)موٹر سائیکل چلانے کے دوران مرگی کا دورہ پڑنے سے 35 سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق 35 سالہ خالد محمود سکنہ مرید کلر سیداں جو اپنی موٹر سائیکل پر گھر کی جانب آ رہا تھا کہ مرید چوک کے قریب مرگی کا دورہ پڑنے سے موٹر سائیکل بے قابو ہو کر گر گیا جس کے نتیجہ میں اسے زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔

© Copyright 2018. All right Reserved