اتوار‬‮   16   دسمبر‬‮   2018

ہیلری کلنٹن کا ملالہ یوسف زئی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار


سنگل پورٹریٹ
ہیلری کلنٹن کا ملالہ یوسف زئی کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
واشنگٹن(نیوز ایجنسی)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے ملالہ یوسف زئی کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے، ملالہ کا انصاف کے لیے پرعزم ہونا پوری دنیا کی لڑکیوں کی آواز ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملالہ یوسف زئی کو دہشت گردی کا نشانہ بنے 6 برس بیت چکے ہیں، اس عرصے کے دوران ان کی بہادری اور عزم و ہمت کو سراہتے ہوئے سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے سوشل میڈیا پر نیک تمناں کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ہیلری کلنٹن نے انسٹاگرام پر ملالہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا 6 برس قبل طالبان نے پاکستان کے شمالی علاقے میں تعلیم حاصل کرنے کو جرم سمجھتے ہوئے ملالہ یوسف زئی پر اس وقت گولی چلائی، جب وہ اسکول جانے کے لیے بس میں سوار ہو رہی تھیں۔
ہیلری

© Copyright 2018. All right Reserved