جمعہ‬‮   14   دسمبر‬‮   2018

شاہ محمود قریشی خارجہ امور سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو آ ج بریفنگ دیں گے


سنگل پورٹریٹ
شاہ محمود قریشی خارجہ امور سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو آ ج بریفنگ دیں گے
اسلام آباد(نیوز ایجنسی)نئی حکومت کی خارجہ پالیسی،مختلف ممالک بالخصوص پاک امریکہ تعلقات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لینے کیلئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی خارجہ امور سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دیں گے جس کا اجلاس آج (جمعرات) پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔وزیرخارجہ اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے حوالے سے اور وہاں پر ہونے والی ملاقاتوں کے بارے میں کمیٹی کے ارکان کو بریف کریں گے۔کمیٹی کے اجلاس میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جلیل عباس جیلانی کو بھی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔
بریفنگ

© Copyright 2018. All right Reserved