منگل‬‮   18   دسمبر‬‮   2018

سپریم کورٹ کامحکمہ آڈٹ ،حسابات کے آفیسران کی سینارٹی کی اپیل پرحکم امتناعی جاری


سپریم کورٹ کامحکمہ آڈٹ ،حسابات کے آفیسران کی سینارٹی کی اپیل پرحکم امتناعی جاری
مظفرآباد(نمائندہ خصوصی) عدالت العظمیٰ نے محکمہ آڈٹ اور محکمہ حسابات کے آفیسران کی سینارٹی کی اپیل محمد رزاق وغیرہ بنام میر محمد رفیق وغیرہ اور سیکرٹری آزاد جموں وکشمیر کونسل وغیرہ بنام میر محمد رفیق وغیرہ اپیل نمبر 256/257 میں کی ہیں اپیل کے فیصلہ ہونے تک حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے صورت موقع جوں کی توں برقرار رکھنے کے احکامات صادر کردئیے ہیں

© Copyright 2018. All right Reserved