جمعرات‬‮   18   اکتوبر‬‮   2018

وفاقی کابینہ کا اجلاس آ ج ہو گا

س
وفاقی کابینہ کا اجلاس آ ج ہو گا
اسلام آباد(نیوز ایجنسی)وفاقی کابینہ کا اجلاس آ ج جمعرات کو طلب کر لیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں حکومت کے پہلے سو دنوں کے پروگرام پر عمل درآمد سمیت شہباز شریف کی گرفتاری اور ناجائز اثاثہ جات کی واپسی پر بھی غور کیا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے آئی ایم ایف پروگرام ایف اے ٹی ایف کے ساتھ مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا، جبکہ حکومت کے پہلے100دنوں کے پروگرام پر عمل درآمد پر بریفنگ دی جائے گی، اجلاس م یں اپوزیشن لیڈر قومی شہبازشریف کی گرفتاری اور ناجائز اثاثہ جات کی واپسی پر بھی غور کیا جائے گااس کے علاوہ ملک کی داخلی اور معاشی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس

© Copyright 2018. All right Reserved