اتوار‬‮   16   دسمبر‬‮   2018

اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری


س پورٹریٹ
اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اجلاس میں شرکت کے لیے شہبازشریف کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے۔ نیب نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو گرفتار کر رکھا ہے اور وہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں ہیں۔آشیانہ ہاؤسنگ کیس: شہباز شریف 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے،مسلم لیگ (ن) نے شہبازشریف کی گرفتاری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے گھر جاکر انہیں ریکوزیشن جمع کرائی تھی اور اپوزیشن لیڈر کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔
آرڈر

© Copyright 2018. All right Reserved