پیر‬‮   15   اکتوبر‬‮   2018

بھارت کی ورکنگ بائونڈری پر بلااشتعال فائرنگ،1شہری زخمی

بھارت کی ورکنگ بائونڈری پر بلااشتعال فائرنگ،1شہری زخمی
پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارت سے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کردیاگیا

اسلام آباد (وقائع نگار ) سیالکوٹ سیکٹر میں سکھیال گاوں میں بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کی ہے اور بھارتی فائرنگ کے نتیجے میں مقامی شہری محمد حنیف شدید زخمی ہوا ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق محمد حنیف پر اس وقت فائرنگ کی گئی جب وہ کھیتوں میں کام کررہا تھا اور پاکستان رینجرز نے بھارت سے فلیگ میٹنگ کا مطالبہ کردیا، ہے آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فلیگ میٹنگ میں پاکستان رینجرز بھارتی فائرنگ پر احتجاج کریں گے،
زخمی

© Copyright 2018. All right Reserved