بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

چیف جسٹس کی زیر صدارت ججز کونسل کا اجلاس ،خالد ابراہیم کی وفات پر اظہارافسوس

چیف جسٹس کی زیر صدارت ججز کونسل کا اجلاس ،خالد ابراہیم کی وفات پر اظہارافسوس
مظفرآباد( بیورورپورٹ)سپریم کورٹ آزاد جموں وکشمیر میں چیف جسٹس جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء کی زیر صدارت ججز کونسل کا اجلاس ۔جسٹس راجہ سعید اکرم خان سینئر جج اور جسٹس غلام مصطفی مغل جج سپریم کورٹ کی شرکت ۔معروف سیاسی شخسیت سردار خالد ابراہیم خان ،ممبر قانون ساز اسمبلی کی وفات پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا گیا ۔ججز کونسل کی جانب سے مرحوم کے خاندان اور لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار ۔مرحوم ایک اچھے انسان تھے ان کی خدمات بطور سیاسی رہنما تادیر یاد رکھی جائیں گی ۔

© Copyright 2018. All right Reserved