بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

برنالہ ، سائیں محبوب کراچی میں ٹرین حادثے میں جاں بحق

برنالہ کاسائیں محبوب کراچی میں ٹرین حادثے میں جاں بحق

برنالہ (تحصیل رپورٹر)حلقہ برنالہ کی معروف روحانی شخصیت پیر صفدر شاہ دربار عالیہ خیرووال کے خلیفہ سائیں محبوب کراچی سے آتے ہوئے ٹرین حادثے میں جانبحق ہو گے ہیں۔ذرائع کے مطابق ٹرین کراچی سے خان پور جا رہی تھی کہ وہ چلتی ٹرین سے گر نے سے جاںبحق ہو گے۔ان کی ہلاکت کی خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی۔مرحوم ایک مجذوب انسان تھے۔ان کی پوری زندگی دربار عالیہ خیرووال کی خدمت میں گزری ۔اور انہوں نے خود کو دربار پر آنے والے زائرین کے خدمت کے لئے وقف کر رکھا تھا۔ان کی وفات دربار عالیہ خیرووال کے معتقدین اور زائرین کے لئے دلی صدمہ ہے۔
جاں بحق

© Copyright 2018. All right Reserved