منگل‬‮   20   ‬‮نومبر‬‮   2018

خالد ابراہیم کی وفات پر غنوی بھٹو کا اظہار تعزیت

سنگل
خالد ابراہیم کی وفات پر غنوی بھٹو کا اظہار تعزیت
میرپور (نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹﷺ کی چیئرپرسن غنوی بھٹو سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام حسین ،پنجاب کے صدر ڈاکٹر مبشر حسن اور آزاد جموں وکشمیر پارٹی کے صدر میر حسین چوہدری ایڈووکیٹ نے آزاد جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کے صدر سردار خالد ابراہیم کی وفات کو جموں وکشمیر کے عوام اور پاکستان کے عوام کا بڑا نقصان قرا ر دیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے با اصول ،دیانت دار اور مخلص ساتھی سے محروم ہو گئے ہیں اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
اظہار تعزیت

© Copyright 2018. All right Reserved