بدھ‬‮   21   ‬‮نومبر‬‮   2018

اسحاق ڈارکے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں وکیل کی عدم حاضری پر کارروائی 9 نومبرتک ملتوی

پورٹریٹ
اسحاق ڈارکے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کل تک ملتوی

اسلام آباد(خبر نگار)اسلام آبادکی احتساب عدالت نمبر1کے جج محمد بشیرکی عدالت میں دائر سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارکے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے ضمنی ریفرنس میں گذشتہ روزوکیل کی عدم حاضری کے بارث ان کی اہلیہ کی طرف سےعدالتی فیصلے کے خلاف دی گئی درخواست پر کاروائی ملتوی کردی گئی،اسحاق ڈارکی اہلیہ تبسم اسحاق نے درخواست دائر کررکھی ہے کہ گلبرگ کی رہائش گاہ میری ہے جو اسحاق ڈارنے بطورتحفہ دی تھی وہ ضبط نہیں کی جاسکتی،فاضل عدالت نے گذشتہ روز درخواست پر دلائل طلب کررکھے تھے لیکن درخواست گزارکے وکیل کی عدم حاضری کے باعث مزید کاروائی جمعہ 9 نومبرتک ملتوی کردی گئی۔
ڈار

© Copyright 2018. All right Reserved